Written by 6:26 pm شاعری

تمھارے بِن

اور اب یہ سُوچ کے خود پر بڑا ہی ہنستا ہوں
کبھی بُھلانا تجھے کتنا تھا کِٹھن مجھ کو

کبھی نہ کٹتا تھا دن اور نہ شام ہوتی تھی
پہ جینا آ گیا آخر تمھارے بِن مجھ کو

Visited 6 times, 1 visit(s) today
Last modified: April 18, 2024
Close Search Window
Close
error: Content is protected !!