لوگوں کے ستائے ہوئے لوگ
مجھ جیسےخاک میں ملائے لوگ
گم نام ہو جاتے ہیں
کوئی اندھیری شام ہو جاتے ہیں
میں دنیا کو جیت کر آیا ہوا سکندر
پھر نظروں سے گرایا ہوا سکندر
جیت کو ہار پہنائے ہوئے لوگ
سنگ دلی کی قسم کھائے ہوئے لوگ
دن کو رات کر بنائے دیتے ہیں
یوں ہی گم نام ہو جاتے ہیں
عبدالمنیب
Visited 4 times, 1 visit(s) today
Last modified: June 6, 2024