Written by 6:41 pm شاعری

نظروں میں آگیا ہوں

نظروں میں آگیا ہوں
دیکھو میں لفظوں میں آگیا

کوئی ضرب نہیں لگی مجھ پر
پھر بھی ٹکڑوں میں آگیا ہوں

آج پھر سے یاد آئی ہے تیری
میں جیسے گزرے وقتوں میں آگیا ہوں

لفظ لفظ پر غور کر
میں اب نکتوں میں آگیا ہوں

جینے کی وجہ بھی چھن گئی مجھ سے
اب تو میں سکتوں میں آگئے

Visited 6 times, 1 visit(s) today
Last modified: April 18, 2024
Close Search Window
Close
error: Content is protected !!