وجہ بے وجہ جینے کی وجہ ڈھونڈتے ہو
تم بھی ہمارے ساتھ رہنے کی وجہ ڈھونڈتے ہو
ہم نالائق صرف لفظوں کی حد تک محدود ہے
اور تم ہم سے غزلوں کی وجہ پوچھتے ہیں
شہرت کی بھنک پڑ گئی زمانے کو
اور تم مجھ سے گمنامی کی وجہ پوچھتے ہو
کس سے ہوئی تھی محبت اس حد تک
کمال ہے تم ریت سے صحرا پوچھتے ہو
میں خالی کنواں ہوں ازلوں سے
اور تم سے سمندر کے بھیت پوچھتے ہو
عبدالمنیب
Visited 7 times, 1 visit(s) today
Last modified: July 1, 2024