تحریر: خالد دانش کتھک میں تتکار اور چکر کا مایہ ناز رقاص۔۔ کتھک کے کسی جید گرو نے کہا تھا کہ۔۔ کتھا کہے سو کتھک کہارے۔۔یعنی کہانی کہنے والا کتھک ہےاورکتھک رقص وہ شعبہ فن ہے جس کے ذریعے ایک انجانہ احساس شائقین کے دل و دماغ میں رچ جاتا ہے۔۔بلکہ کتھک ایسا رقص ہے
وفا شعار عورت مینارہ محبت کیوں ہےکیونکہ۔۔وہ اپنی ہی راکھ میں آرزؤں کا محل تیار کرتی ہےاس کے سچے جذبوں میں اس قدر استقامت ہوتی ہےکہ۔۔حوادث زمانہ اس کے جنت کدے کو مسمار نہیں کر سکتے اس عورت کو خراج تحسین پیش کیجئے جو۔۔آتش ہائے شوق اور موسمی مزاجوں کی صورت گر ہوتی ہے اپنے