Posted inInternational شاعری تعلق Posted inInternational, شاعریNo CommentsOctober 13, 2024 میں آدھا تیرے پاس آیا ہوں آدھا وہیں رہ گیا ہوں میں ایسا تعلق ہوں جو بنتے بنتے کہیں رہ گیا ہوں شہزاد سلیم Post navigation Previous Post تری اک نظر کے سواNext Postپریمکا اور آنکھیں