Posted inInternational تحریریں نرگسی وفا۔۔ وفا جن کی رگوں میں گردش کرتی ہے گویا وہ شہنشاہ وفا ابوالفضل عباس علمدار کے معتبر قبیلے سے بالواسطہ یا بلواسطہ جڑے ہیں۔ وفا شعار نفوس کی مثال جگنو February 20, 2024
Posted inتحریریں تمغۂ عشق۔۔ الحب هو النوم مع الرأس في حضن الموت ، وهذه الميدالية لا تلبس على صدر الجبناء. یعنی۔۔عشق موت کی آغوش میں سر رکھ کر سو جانا ہے یہ تمغہ بزدلوں February 14, 2024
Posted inتحریریں ابابیل۔۔ سچی عاشقہعین اس معصوم ابابیل کی مثل ہوتی ہےجو اپنی واحد و یکتا محبت کو اپنی نازک چونچ سے حلق میں اتار کر رگوں میں دوڑتا دیکھتی ہے تو۔۔عورت ہونے February 13, 2024
Posted inتحریریں تضاد وہ عشاق کے قبیلے کا سلطانجس کی پاکیزہ محبت سطح افق پر نور سے کنداں تھیوہ اپنے جذبات کا دیپ لہو سے روشن کرتا رہاسفید کاغذ پر خوشبو سے محبت February 13, 2024
Posted inتحریریں عشق قول حضرات مجھ سے اکثر یہ سوال کرتے ہیں کہ۔۔بابا جی یک طرفہ محبت کی تفسیر بیان کریں میں کہتا ہوں کہ۔۔یک طرفہ محبت میں محب کی مثال لکڑی سی ہوتی January 30, 2024
Posted inتحریریں وفا غیور مرد اس شجر سایہ دار کی طرح ہوتا ہے جس کی جڑیں اگر طوائف نے وفا کے اب مرکب سے سیراب کی ہوں ، خواہ جز وقتی ہو۔۔تووہ طوائف January 30, 2024
Posted inتحریریں نشر مکرر تصوراتی نثر پارہ ٹیرس میرے دل کے آنگن پر اتری اک بے نیاز سی شام۔۔ جب دل طلوع مہتاب کے وقت فرحت و سرور سے بہرہ مند ہوتا ہےتواسی لمحے December 29, 2023