یہاں آپ کو ہر ذوق کی کہانیاں اور ناولز ملیں گے — چاہے آپ کو جاسوسی کہانیاں، ڈراؤنی داستانیں، فینٹاسی ورلڈ، مزاحیہ کہانیاں یا بچوں کے دلچسپ قصے پسند ہوں۔
عبدالمنیب ہر انسان کے دل میںایک پہلا سورج چھپا ہوتا ہے—وہی جو بچپن کے آسمان پرپہلی بار اُگا تھا۔ یہ سورجمٹی کی خوشبو میں کِھلتے ہوئے کھیل،بارش میں بھیگتے ہوئے
مطلع:گونجتے سناٹوں میں یہ دل صدا دیتا ہےزخم پرانا پھر سے کوئی نقشہ دیتا ہے اشعار:خواب بجھانے والوں کی محفل خاموش رہیپھر بھی سکوتِ شب میں کوئی شعلہ دیتا ہے